Ads Area

ads
Responsive Ads Here

Urdu Post

1 - خلق افعال العباد"" آدمی اپنے اعمال کا خود خالق ہے کس کا نظریہ ہے؟





معتزلہ

2 - قائد اعظم کا مزار کس شہر میں ہے ؟





کراچی

3 - قرآن مجید میں سب سے زیادہ تذکرہ کس پیغمبر کا ہے ؟





سیدنا موسی علیہ السلام

4 - مندرجہ ذیل حروف میں سے جازمہ فعل مضارع کون سا حرف ہے ؟





لم

5 - إِنَّهُمْ فِتْيَةٌ آمَنُوا بِرَبِّهِمْ"" ایمان اور استقامت کے حوالے سے نوجوانوں کے گروہ کا یہ تذکرہ کس سورۃ میں ہوا ہے ؟





الکہف

6 - انیسویں صدی کے آغاز تک خلافت اسلامیہ کا تعلق کس سے رہا؟





ترکی

7 - قرآن مجید میں احسن القصص کس سورۃ میں بیان کیا گیا ہے؟





یوسف

8 - آخری مغل حکمران کا نام تھا؟





بہادر شاہ ظفر

9 - الم ذلک الکتاب لا ریب فیہ"" آیت میں مذکورہ ذلک الکتاب کون سا مرکب ہے ؟





مرکب اشاری

10 - وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لاَ تَكُونَ فِتْنَةٌ"" آیت میں مذکورہ لفظ قاتلوا کون سا فعل ہے ؟





امر

11 - قرآن مجید کی کس سورت میں کافروں سے براءت کا اعلان کیا گیا ہے؟





التوبہ

12 - امام شافعی نے قرآن پاک کی کس سورۃ کو انسانی ہدایت کے لیے کافی قرار دیا ہے؟





العصر

13 - قرآن پاک کی کون سی سورۃ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ نہیں لکھی گئی؟





التوبہ

14 - قرآن پاک کی کون سی سورۃ ہے جس کے درمیان میں بسم اللہ آئی ہے ؟





النمل

15 - مال غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکام کس سورۃ میں ہیں؟





الانفال

16 - الاتقان فی علوم القرآن"" کے مصنف کا کیا نام ہے؟





جلال الدین السیوطی رحمۃ اللہ علیہ

17 - الحاد مغرب اور ہم"" کے مصنف کا کیا نام ہے؟





غلام جیلانی برق

18 - تنقیحات"" کے مصنف کا کیا نام ہے ؟





سید ابوالاعلی مودودی

19 - اسلامی ریاست"" کے مصنف کا کیا نام ہے؟





سید ابوالاعلی مودودی

20 - تفسیر فی ظلال القرآن"" کے مصنف کون ہے؟





سید قطب شہید

Pages

No comments:

Post a Comment